صدر پرنب مکھرجی اور وزیر اعظم نریندر مودی نے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ مسٹر مکھرجی نے آج ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مسٹر ٹرمپ کو امریکہ کا 45 واں
صدر
منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ان کے صدر بننے سے
ہندستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا۔ وزیر اعظم نے بھی ٹویٹ کرکے کہا، "ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کا 45 واں صدر بننے پر مبارک باد۔